پاکستان
26 مئی ، 2012

کراچی:جمشید روڈ پر دستی بم حملہ ،6 افراد زخمی

کراچی. . . . . کراچیمیں جمشید روڈ پر واقع ایک دکان پر دستی بم حملے میں6 افراد زخمی ہوگئے۔ریکسکیو ذرائع کے مطابق جمشید روڈ پر واقع ایک دکان پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



مزید خبریں :