پاکستان
01 دسمبر ، 2015

کراچی بلدیہ ٹائون میں ٹریفک حادثہ ،ایک جاں بحق ،دوسرا زخمی

کراچی بلدیہ ٹائون میں ٹریفک حادثہ ،ایک جاں بحق ،دوسرا زخمی

کراچی .....کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ریسکیو زرائع کے مطابق بلدیہ نمبر 4 میں تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا،زخمی شخص کو طبی امداد کے لئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید خبریں :