پاکستان
01 دسمبر ، 2015

کوئٹہ: انسداد دہشتگردی کورٹ میں آج اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت ہوگی

کوئٹہ: انسداد دہشتگردی کورٹ میں آج اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت ہوگی

کوئٹہ .....کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت آج ہورہی ہے۔

کیس کی سماعت اے ٹی سی کے جج جناب جان محمد گوہر کررہے ہیں، کیس میں پیشی کےلئےکیس میں نامزد سابق صوبائی وزیرداخلہ میر شعیب نوشیروانی کےعلاوہ کیس میں وکلائے صفائی اور استغاثہ بھی عدالت پہنچ گئےہیں۔

مزید خبریں :