انٹرٹینمنٹ
02 دسمبر ، 2015

لالی وڈ کی آنے والی فلم ارتھ ٹو کی عکس بندی کا افتتاح

لالی وڈ کی آنے والی فلم ارتھ ٹو کی عکس بندی کا افتتاح

لاہور......لالی وڈ کی آنے والی فلم ارتھ ٹو کی عکس بندی کا افتتاح فلم اسٹار شان کی والدہ اور اپنے وقت کی معروف اداکارہ نیلو نے فلم کے سیٹ پر کیا۔

ارتھ ٹو بھارتی ہدایت کار مہیش بھٹ کی فلم ارتھ کا دوسرا حصہ ہے جسے شان نے خود ڈائریکٹ کیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں ان کے علاوہ ہمایوں سعید، عمیمہ ملک اور عظمی ٰ حسن شامل ہیں۔

فرسٹ کلپ کے یادگار موقع پر شان کے فلم انڈسٹری میں 25 سال مکمل ہوجانے کا جشن بھی منایا گیا۔

مزید خبریں :