انٹرٹینمنٹ
02 دسمبر ، 2015

گینگم اسٹائل سے دھوم مچانے والے گلوکار سائے کا ایک اور نیا گانا

گینگم اسٹائل سے دھوم مچانے والے گلوکار سائے کا ایک اور نیا گانا

سیؤل......دنیا بھر کو اپنے گینگنم اسٹائل سے دیوانہ بنانے والے گلوکار سائے کا ایک نیا گانا سامنے آگیا۔پہلے مچائی سائے کے گانے گینگنم اسٹائل نے دنیا بھر میں دھوم۔

اب ان کا نیا گانا’’ڈیڈی‘‘ دھوم مچانے آگیا ہے۔اس نئے گانے میں سائے اپنا منفرد ڈانسنگ اسٹائل دکھاتے ہوئے تین روپ میں نظر آرہے ہیں،یعنی بیٹے، باپ اور دادا کے روپ میں۔

مزید خبریں :