05 دسمبر ، 2015
کراچی .......کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن یو سی 28وارڈ نمبر 1پولنگ اسٹیشن 1پر ووٹرز کا آپس میں جھگڑا ہوگیاجس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق جھگڑے کے باعث 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے،جھگڑا پولنگ کے دوران تلخ کلامی کے باعث پیش آیا۔
اِدھر اورنگی ٹاؤن یوسی 25مسلم ملت اسکول میں کشیدگی کے بعد پریذائیڈنگ افسرنےپولنگ روک دی اور پولیس و رینجرز کی نفری کو طلب کرلیا گیا۔