05 دسمبر ، 2015
بہاول پور ......بہاول پور کی یونین کونسل 6 جھانگی والا میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں مرد پولیس اہلکار پر ووٹ کاسٹ کرنے کا الزام ہے۔
صورت حال کے خلاف خواتین نے شور شرابہ و احتجاج کیااور نعرے بازی بھی کی۔شور کرنے والی خواتین ووٹرز کو پولیس اہلکار نے خاموش کرانے کی بھی کوشش کی۔