پاکستان
05 دسمبر ، 2015

باہرسے لوگوں کولاکرلانڈھی میں بٹھایا گیا،آفاق احمد کا الزام

باہرسے لوگوں کولاکرلانڈھی میں بٹھایا گیا،آفاق احمد کا الزام

کراچی ......کراچی کے علاقے لانڈھی میں آج الیکشن کے دوران کشیدہ صورت حال کے حوالے سے مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کا کہنا ہے کہ باہرسے لوگوں کولاکرلانڈھی میں بٹھایا گیا۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے آفاق احمد کا مزید کہنا تھا کہ علاقے کی صورتحال سے الیکشن کمیشن سمیت سب کوآگاہ کردیا ہے اور تمام قانونی طریقے اپنائے ہیں۔

مزید خبریں :