دنیا
27 مئی ، 2012

بریڈفورڈ : شاپنگ سینٹر کی ادھوری تعمیرپرقبضہ ،جارج گیلوے کی حمایت

بریڈفورڈ ... برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں تعمیراتی کمپنی کی جانب سے کام ادھوراچھوڑنے پر سماجی گروپ نے جگہ پرقبضہ کرلیا ہے اور رکن پارلیمنٹ جارج گیلووے نے بھی قبضہ گروپ کی حمایت کردی ہے۔کمپنی نے سات برس پہلے یہاں شاپنگ سینٹربنانے کاکام شروع کیاتھا۔مظاہرین کاکہناہے کہ نامکمل چھوڑے جانے کے سبب شہرکی معاشی سرگرمیاں متاثر ہیں۔

مزید خبریں :