پاکستان
12 دسمبر ، 2015

معاملے کو سندھ حکومت نہیں وفاق متنازع بنارہا ہے،شہلا رضا

معاملے کو سندھ حکومت نہیں وفاق متنازع بنارہا ہے،شہلا رضا

کراچی......پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضانے کہا ہے کہ معاملے کو سندھ حکومت نہیں وفاق متنازع بنارہا ہے،ڈراؤ نہیں، ویڈیوبھی دکھادو، وفاق کے پاس ثبوت ہیں توہمیں بھی فراہم کیے جائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہوسکتا ہے کہ رینجرز کو پہلےسے زیادہ اختیارات دیے جائیں،اسمبلی ممبران کو بعض معاملات پر تحفظات ہیں تو اس پر اسمبلی میں بحث ہونی چاہیے۔

مزید خبریں :