12 دسمبر ، 2015
کراچی....... رینجرز ہیڈکوارٹر کراچی میں اعلیٰ سطح کا جلاس ہوا ہے جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کی۔
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹر میں ڈائریکٹر جنرل رینجرز میجرجنرل بلال اکبر کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں کراچی آپریشن میں حصہ لینے والے تمام اداروں کے اعلٰی افسران نے حصہ لیا۔اجلاس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔