دنیا
27 مئی ، 2012

طالبان کا چیک پوسٹ پر حملے میں 3 افغان فوجیوں کو ہلاک کرنیکا دعویٰ

طالبان کا چیک پوسٹ پر حملے میں 3 افغان فوجیوں کو ہلاک کرنیکا دعویٰ

کابل … تحریک طالبان افغانستان نے چیک پوسٹ پرحملہ کرکے 3 افغان فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تحریک طالبان افغانستان ملا داد اللہ گروپ کے ترجمان قاری حمزہ نے جیو نیوز کو بتایا کہ آج صبح 7 بجے کے قریب طالبان نے افغان صوبہ لغمان کے ضلع دولت شاہ میں ایک چیک پوسٹ پرحملہ کردیا، جس میں 3 افغان فوجی اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے ۔

مزید خبریں :