پاکستان
15 دسمبر ، 2015

وسیم اختر اور ارشد وہرہ کل عوامی خدمت کا تحریکی حلف لیں گے

وسیم اختر اور ارشد وہرہ کل عوامی خدمت کا تحریکی حلف لیں گے

کراچی........متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے کراچی کے میئر کیلئے وسیم اختر اور ڈپٹی میئر کیلئے ارشد وہرہ کے ناموں کا اعلان ہونے کے بعد کہا گیا ہے کہ کل نامزدامیدواروں کی باقاعدہ حلف برداری کی تقریب منعقد ہوگی۔جس میں ان سے عوامی خدمت کا

متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سےکراچی کے میئر کیلئے وسیم اختر ا ور ڈپٹی میئر کیلئے ارشد وہرہ کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایک تقریب ہوئی جس میں ندیم نصرت نے بتایاکہ گزشتہ ایک ہفتے سے لندن اورکراچی میں جاری رابطہ کمیٹی کے میراتھن سیشنزمیں وسیم اختر اورڈاکٹرارشدوہرہ کو سب سے زیادہ ووٹ ملے۔

انہوں نے بتایا کہ کل شام پانچ بجے لال قلعہ گراوٴنڈ عزیزآبادمیں نامزدامیدواروں کی باقاعدہ حلف برداری ہوگی۔

مزید خبریں :