پاکستان
18 دسمبر ، 2015

پشاور میں سرچ آپریشن ، 26 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور میں سرچ آپریشن ، 26 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور .......پشاور میں پولیس نے بھانہ ماڑی میں سرچ آپریشن کے دوران 26 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن میں دو افغان باشندے بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق سرچ آپریشن بھانہ ماڑی میں کیاگیا۔ جس دوران لیڈیز پولیس کی مدد سے 180 گھروں کی تلاشی لی گئی ۔ آپریشن کے دوران 2 افغان باشندوں سمیت 26 افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جن سے 3 پستول اور درجنوں کارتوس برآمد ہوئے۔

مزید خبریں :