کاروبار
20 دسمبر ، 2015

انڈونیشین پام آئل کی برآمدات میں کمی

 انڈونیشین پام آئل کی برآمدات میں کمی

  کراچی ......انڈونیشیاء کی پام آئل  برآمدات میں نومبر 2015ء کے دوران 9 فیصد کمی ریکارڈکی گئی ہے ۔

انڈونیشین پام آئل ایسوسی ایشن کے جاری بیان کے مطابق رواں سال 2015ء میں نومبر کے دوران پام آئل کی برآمدات کا حجم 2.385 ملین ٹن کی سطح پر آگیا جو اکتوبر کے مقابلے میں 9 فیصد کم ہے۔

رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران بھارت کو 506390 ٹن، چین کو 436910ٹن اور یورپی یونین کے رکن ممالک کو 418050 ٹن پام آئل کی برآمدات کی گئیں۔

مزید خبریں :