پاکستان
22 دسمبر ، 2015

چاغی: ایف سی کی کارروائی، 14شرپسند گرفتار

چاغی: ایف سی  کی کارروائی، 14شرپسند گرفتار

چاغی........ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے ایف سی پر حملے میں ملوث چودہ شرپسند گرفتار کرلئے۔

ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی نے حساس اداروں کی اطلاع پر دالبندین کے باریچہ میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے چودہ شرپسندوں کو گرفتار کر لیا ، گرفتار افراد ایف سی پر حملے میں ملوث تھے۔

مزید خبریں :