پاکستان
22 دسمبر ، 2015

جے آئی ٹی جلدی میں بنائی گئی، کئی غلطیاں ہیں ،وکیل ڈاکٹر عاصم

جے آئی ٹی جلدی میں بنائی گئی، کئی غلطیاں ہیں ،وکیل ڈاکٹر عاصم

اسلام آباد......ڈاکٹر عاصم حسین کے وکیل انور منصور خان نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی جلدی میں بنائی گئی،جس کی وجہ سے اس میں کئی غلطیاں ہیں۔

ڈاکٹر عاصم حسین کے وکیل انور منصور خان نے یہ بات جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک کے میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں :