28 مئی ، 2012
بیونس آئرس… ارجنٹائن میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 درجے تھی جبکہ زلزلے کا مرکز سانتیاگو ایسٹرو صوبہ میں 21میل گہرائی میں تھا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔