پاکستان
25 دسمبر ، 2015

وزیراعظم نوازشریف کی بھارتی وزیر اعظم مودی سے چھٹی ملاقات

وزیراعظم نوازشریف کی بھارتی وزیر اعظم مودی سے چھٹی ملاقات

لاہور......وزیراعظم نوازشریف کی بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے آج ہونے والی چھٹی ملاقات ہے۔ اس سے قبل دونوں وزرائے اعظم 5مرتبہ مختلف مقامات پر مل چکے ہیں۔

پاک بھارت وزرائے اعظم کی پہلی ملاقات نئی دہلی، دوسری نیپال، تیسری اوفا، چوتھی نیویارک کی جنرل اسمبلی میں جبکہ پانچویں ملاقات پیرس میں ہوئی۔

مزید خبریں :