دنیا
26 دسمبر ، 2015

میکسیکومیں آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کا اخراج پھر شروع

میکسیکومیں آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کا اخراج پھر شروع

میکسکو.......میکسیکوکے آتش فشاں سے ایک بار پھر دھویں اور راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے۔

کولیمانامی یہ آتش فشاں پہاڑ جولائی کے مہینے ایکٹیو ہے اور وقفے وقفے سے راکھ اور دھواں اُگل رہا ہے جو اس پہاڑ کی چوٹی سے آسمان تک کئی میل بلندی تک جا رہا ہے۔کولمیا آگ اُگلنے والے آتش فشاں پہاڑ کے نام سے بھی مشہور ہے جس نے خارج ہوتی راکھ نے قریب واقع گاؤں کو مکمل طو رپر ڈھک لیا ہے جبکہ ماہرین اس پہاڑ مسلسل نگرانی اور علامات کا بغور معائنہ کیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں :