دنیا
29 دسمبر ، 2015

نائب روسی وزیراعظم پاؤں میں گولی لگنے سے زخمی

نائب روسی وزیراعظم پاؤں میں گولی لگنے سے زخمی

ماسکو......روسی نائب وزیراعظم شوٹنگ کی پریکٹس کرتے ہوئے پاؤں میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔روسی نائب وزیراعظم دمتری روگوزن شوٹنگ کی پریکٹس کرتے ہوئے حادثاتی طور پر زخمی ہوگئے۔

حکومتی ترجمان کے مطابق روسی نائب وزیر اعظم اپنی ہی گن سے پاؤں میں گولی لگنے سے زخمی ہوئے، دمتری روگوزن کو اسپتال میں طبی امداد دی گئی۔

مزید خبریں :