پاکستان
05 جنوری ، 2016

کراچی :اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 2ملزمان گرفتار

کراچی :اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 2ملزمان گرفتار

کراچی ......کراچی کے علاقے جیکسن میں پولیس نے کارروائی کرکے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق جیکسن کے علاقے سے 2 ملزمان عبدالرحیم اور رمضان کو گرفتار کرلیا گیا ،ملزمان اسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں ان کے قبضے سے 2 ٹی ٹی پستول اورموٹرسائیکل بھی برآمد کرلیے گئے۔

مزید خبریں :