05 جنوری ، 2016
کراچی ......کراچی میں ناردرن بائی پاس پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ناردرن بائی پاس پر تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے راہگیر ہلاک ہوگیا،جس کی شناخت نہیں ہوسکی ، لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔