08 جنوری ، 2016
کراچی......کراچی کے علاقے موسمیات کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص مختار حسین کو قتل کردی۔
پولیس کے مطابق مختار حسین موٹرسائیکل پر جارہے تھےکہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کردی۔ انہیں تین گولیاں لگی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ بظاہر ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ لگتا ہے۔