پاکستان
12 جنوری ، 2016

اسلام آباد : سرچ آپریشن کے دوران 15 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد : سرچ آپریشن کے دوران 15 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد ......اسلام آباد پولیس نے شمس کالونی کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 15 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔

پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کیے گئے مشتبہ افراد سے تفتیش جاری ہے ، سرچ آپریشن میں قبضے میں لی گئی 12 موٹر سائیکلیں اور 5 گاڑیاں بھی تھانے منتقل کر دی گئیں ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز گرفتار کیے گئے 16 مشتبہ افراد کو بھی گزشتہ روز علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا۔

مزید خبریں :