18 جنوری ، 2016
کراچی ......کراچی میں سی ویو پر گاڑی کی ٹکر سے خواجہ سرا جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو زرائع کے مطابق سی ویو کے قریب تیز رفتار گاڑی نے روڈ پر سے گزرنے والے خواجہ سرا کو ٹکر مار دی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا،گاڑی میں سوار شخص گاڑی سمیت فرار ہوگیا۔