پاکستان
18 جنوری ، 2016

سعودی عرب:دہشتگردی کاالزام، 2 پاکستانیوں سمیت 23 افراد گرفتار

سعودی عرب:دہشتگردی کاالزام، 2 پاکستانیوں سمیت 23 افراد گرفتار

ریاض......سعودی سیکورٹی فورسز نےدہشت گردی کے الزام 2 پاکستانیوں سمیت 23 افراد کو گرفتار کر لیا۔

سعودی سیکورٹی حکام کے مطابق گزشتہ ہفتے دہشت گردی کے الزام میں 23 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان گرفتار افراد میں سے 17 سعودی، 2 پاکستانی، 2 شامی، ایک بحرینی اور دیگر کا تعلق پناہ گزینوں سے ہے ۔

مزید خبریں :