پاکستان
18 جنوری ، 2016

ایان علی پاسپورٹ حوالگی کیس، سماعت25جنوری تک ملتوی

 ایان علی پاسپورٹ حوالگی کیس، سماعت25جنوری تک ملتوی

اسلام آباد .......کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کے پاسپورٹ حوالگی کیخلاف کسٹم حکام کی اپیل پر سماعت25جنوری تک ملتوی کردی گئی۔

کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کی ۔ کسٹم حکام کیجانب سے پراسیکیوٹر اور ایان علی کے وکیل عدالت میں پیش نہ ہو سکے ۔

مزید خبریں :