پاکستان
18 جنوری ، 2016

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کےو الدانتقال کر گئے

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کےو الدانتقال کر گئے

لاہور.....سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کےو الد کرنل ریٹائرڈ ڈاکٹر جمشید ترین لاہور میں انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی ۔

ڈاکٹر جمشید ترین پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے چیئرمین تھے ۔ان کے سوگواروں میں بیٹے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین اور عظمت ترین شامل ہیں ۔

کرنل ریٹائرڈ ڈاکٹر جمشید ترین کی نماز جنازہ بعد نماز عصر جامع مسجد ایچ بلاک ڈی ایچ اے فیز ون میں ادا کی جائے گی ۔

مزید خبریں :