پاکستان
25 جنوری ، 2016

کراچی: لیاری ،کاروائی کے دوران 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی: لیاری ،کاروائی کے دوران 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی......کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ میں پولیس کی جانب سے کاروائی کی اس کاروائی کے دوران 2 منشیات فروش گرفتارکر لئے ۔

پولیس کے مطابق لیاری چاکیواڑہ میں رات گئے پولیس کی جانب سے کاروائی کی اس کاروائی کے دواران 2 منشیات فروش گرفتار کر لئے ، پولیس کے مطا بق ملزمان کے قبضے سے 2 کلو منشیات بھی برآمد کی گئی ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید خبریں :