26 جنوری ، 2016
کراچی ......کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ کے قریب رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق رینجرز کی کارروائی میں گرفتار ہونے والے ملزم کی شناخت کاشف کے نام سے ہوئی ہے،جو ایک سیاسی جماعت کا علاقائی عہدیدار ہے۔