پاکستان
26 جنوری ، 2016

پنجاب بھر کے اسکول آج سے 31جنوری تک بند رہیں گے

پنجاب بھر کے اسکول آج سے 31جنوری تک بند رہیں گے

لاہور ......پنجاب حکومت نے شدید سردی کے پیش نظر صوبے بھر کے اسکولوں کو آج سے 31جنوری بند رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔

ترجمان حکومت پنجاب کے مطابق اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان صوبے بھر میں سردی کی شدید لہر کے باعث کیا گیا ہے ،جس کی وجہ سے طلبا و طالبات کو مشکلات کا سامنا تھا ۔

پنجاب حکومت نے اسکولوں میں ایک ہفتے کی چھٹی کا اعلان کردیا ہے جس کے بعدصوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکولز آج سے 31جنوری تک بند رہیں گے۔

مزید خبریں :