پاکستان
01 جون ، 2012

وفاق کو شرم دلانے کیلئے احتجاجی لوڈ شیڈنگ کیمپ لگایا، رانا ثناء اللہ

وفاق کو شرم دلانے کیلئے احتجاجی لوڈ شیڈنگ کیمپ لگایا، رانا ثناء اللہ

لاہور… پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو شرم دلانے کے لیے احتجاجی لوڈشیڈنگ کیمپ لگایا ہے۔ لاہور میں مینار پاکستان کی گراوٴنڈ میں لگے ہوئے کیمپ میں جانے سے پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پورے ملک میں یکساں لوڈشیڈنگ کی جائے،احتجاج کا کوئی شوق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل نہیں ہوگا،احتجاج اور احتجاجی کیمپ بھی جاری رہے گا۔

مزید خبریں :