پاکستان
28 جنوری ، 2016

بےنظیربھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر پرواز سے آف لوڈ

بےنظیربھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر پرواز سے آف لوڈ

اسلام آباد......بےنظیربھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر کو پرواز سے آف لوڈکردیاگیا۔ائرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ظفر علی نامی مسافرجعلی پاسپورٹ پربیلجیئم جارہاتھا۔

ملزم ظفر علی کا تعلق آزاد کشمیرسےہے،ملزم ظفرعلی کومزید تحقیقات کیلیے ایف آئی اے سیل منتقل کردیاگیا ہے ۔

مزید خبریں :