پاکستان
07 فروری ، 2016

پی آئی اے سعدرفیق کےحوالےکی جائے،جوائنٹ ایکشن کمیٹی

پی آئی اے سعدرفیق کےحوالےکی جائے،جوائنٹ ایکشن کمیٹی

کراچی......... ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اپنی تجاویزحکومت کوپیش کردی ہیں جنہیں انتہائی اہم اجلاس میں حکومت کوپیش کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ پی آئی اےکونجکاری کےبجائےوزیرریلوےسعدرفیق کےحوالےکیاجائے۔

مزید خبریں :