پاکستان
07 فروری ، 2016

حکومت کوکوئی تجاویزنہیں دی گئیں،مشاہدالله

حکومت کوکوئی تجاویزنہیں دی گئیں،مشاہدالله

اسلام آباد......... سینیٹرمشاہدالله نے کہا ہے کہ پی آئی اےجوائنٹ ایکشن کمیٹی نےحکومت کوکوئی تجاویزنہیں دیں، وزیراعظم کی واضح ہدایت ہےکہ فلائٹ آپریشن کی بحالی تک مذاکرات نہیں ہوسکتے۔

سینیٹرمشاہدالله کا کہنا تھا کہ حکومت اورتمام وزراء پی آئی اےمعاملےپرایک صفحےپرہیں، پی آئی اےمعاملےپرحکومت کے2 دھڑوں میں تقسیم ہونےکی بات بےبنیادہے، حکومتی کوششوں سےکچھ دیربعدپی آئی اےکی2بین الاقوامی پروازیں روانہ ہوں گی۔

مزید خبریں :