پاکستان
07 فروری ، 2016

سعودی عرب میں پھنسے عمرہ زائرین اور مسافروں کی تعداد 4500

سعودی عرب میں پھنسے عمرہ زائرین اور مسافروں کی تعداد 4500

جدہ.......... سعودی عرب میں پھنسے عمرہ زائرین اور مسافروں کی تعداد 4500 تک پہنچ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی ایئر لائن کی ایک پرواز صبح ساڑھے آٹھ بجے400سے زائد مسافروں کو لے کر اسلام آباد روانہ ہوگی۔

مزید خبریں :