پاکستان
21 فروری ، 2016

کراچی میں گرینڈ ٹرکش فیسٹیول کاآج آخری دن

کراچی میں گرینڈ ٹرکش فیسٹیول کاآج آخری دن

کراچی......کراچی کے ساحل پر پورٹ گرینڈ میں منعقدہ گرینڈ ٹرکش فیسٹیول آج تیسرے دن بھی جاری ،فیسٹیول کا آج آخری روز ہےجہاں شہریوں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔

ترک ثقافت کے رنگ اجاگر کرتے اس گرینڈ ٹرکش فیسٹیول کا آغاز 20 فروری کو ہوا تھا، فیسٹیول میںٹرکش آر ٹ، میوزک، لائیو پرفارمنسز اور ٹرکش فوڈ میلہ شامل ہے ،فیسٹیول میںکراچی کے شہریوں کی دلچسپی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ، ترکی سے آئے مہمان میوزیکل گروپ کی پرفارمنس شاندا رپرفارمنس دے رہا ہے۔

مزید خبریں :