پاکستان
21 فروری ، 2016

دانشورانتہاپسندی کی تعریف بیان نہیں کر سکے،فضل الرحمان

دانشورانتہاپسندی کی تعریف  بیان نہیں کر سکے،فضل الرحمان

بھکر......جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے کسی واقعے میں مدرسے کا کوئی طالب علم ملوث نہیں۔

بھکر میں یادگار ِاسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ انتہا پسندی کے نام پر مدارس کو نشانہ بنایا جارہا ہے،آج تک دانشور دہشت گردی اور انتہاپسندی کی تعریف ہی بیان نہیں کر سکے،اعتدال کا معیار تبدیل ہو گیا ہے اسلام کی بات کرنیوالوں کو تنگ نظر کہا جانے لگا ہے۔

مزید خبریں :