پاکستان
05 جون ، 2012

لاہور:فائرنگ سے ہلاک ہونے والے راہگیر کے ورثاء کا احتجاج

لاہور. . . .لاہور میں دو گروپووں کی فائرنگ کے نتیجے ہلاک ہونے والے راہ گیر کے ورثاء نے میکلورڈ روڈ پراحتجاجی مظاہرہ کیا۔لاہور کے علاقے رائل پارک میں رقم کے تنازع پر فائرنگ سے ہلاک ہونے والے راہ گیر عبداحد کے ورثاء کا کہنا تھا کہ پولیس نے ابھی تک قاتلوں کوگرفتار کر نے کے لیے کارروائی نہیں۔مظاہرین نے پولیس کے نعرے بازی بھی کی تاہم پولیس کی جانب سے ملزمان کی یقین دہانی پر مظاہرین منتشر ہوگئے۔

مزید خبریں :