پاکستان
05 جون ، 2012

اسلام آباد : شاہدرہ ویلی کے قریب مارگلہ کی پہاڑیوں میں آتشزدگی

اسلام آباد : شاہدرہ ویلی کے قریب مارگلہ کی پہاڑیوں میں آتشزدگی

اسلام آباد… اسلام آباد میں شاہدرہ ویلی کے قریب مارگلہ کی پہاڑیوں میں اچانک بھڑک اٹھی ،جس پر تین گھنٹوں بعد قابو پا یا جا سکا۔ نواحی علاقے شاہدرہ ویلی میں بھڑکنے والی آگ کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈکی گاڑیاں موقع پرپہنچ گئیں اورتین گھنٹوں کی جدوجہدکے بعدآگ پرقابوپالیا۔ فائر بریگیڈ کاکہناہے کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔

مزید خبریں :

تازہ ترین

سب دیکھیں