دنیا
11 مارچ ، 2016

وینز ویلا نے امریکا سے سفیر واپس بلانے کا اعلان کردیا

وینز ویلا نے امریکا سے سفیر واپس بلانے کا اعلان کردیا

کراکس.......... وینز ویلا کے صدر نے امریکا سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کا اعلان کردیا ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق اس سے پہلے وینز ویلا کے وزیر خارجہ ڈیلسی روڈ ریگس نے بتایا تھا کہ حکومت، امریکا کی طرف سے پابندیوں کی مدت میں توسیع کے پیش نظر امریکا کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہ کرچکی ہے۔

مزید خبریں :