کاروبار
08 جون ، 2012

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 95 روپے سے تجاوز کر گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 95 روپے سے تجاوز کر گیا

کراچی… فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطاق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کے باعث اس کی طلب میں تیزی دیکھی جارہی ہے اور یہ 94 روپے 80 پیسے میں خریدا اور 95 روپے 10 میں فروخت کیا جا رہا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 94 روپے 10 پیسے میں خریدا اور 94 روپے 20 پیسے کی سطح پر فروخت ہوتے دیکھا گیا۔ ماہرین کے مطابق رواں مالی سال کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں تقریبا 9 روپے کااضافہ دیکھا گیا جس سے مہنگائی بھی ہوئی۔

مزید خبریں :