پاکستان
08 جون ، 2012

ڈی ایچ اے میں 62 ارب کے اراضی اسکینڈل کی تحقیقات کاحکم

ڈی ایچ اے میں 62 ارب کے اراضی اسکینڈل کی تحقیقات کاحکم

اسلام آباد… چیئرمین نیب نے ڈیفنس ہاوٴسنگ اتھارٹی اسلام آباد میں 62 ارب روپے کے اراضی اسکینڈل کی تحقیقات کاحکم دے دیا۔ترجمان نیب نے ایک بیان میں کہاہے کہ چیئرمین نیب ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری نے ڈی ایچ اے ، اسلام آبادمیں اراضی اسکینڈل کا نوٹس لیا ہے اور اس کی فوری تحقیقات کے لیے ہدایات بھی جاری کردی ہیں۔

مزید خبریں :