پاکستان
25 مئی ، 2016

نثاردرانی ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے عہدے سے مستعفی

نثاردرانی ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے عہدے سے مستعفی

 


نثار احمد درانی نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔انہیں عبدالفتح ملک کے بعد ایڈووکیٹ جنرل سندھ مقرر کیا گیا تھا۔

نثاراحمد درانی نے استعفیٰ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو بھجوادیا ہے۔انہوں نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ہے۔

مزید خبریں :