26 مئی ، 2016
خیبرپختونخواکےآئندہ مالی سال کابجٹ 39فیصد تنخواہوں، 24فیصد ترقیاتی اور 30فیصد دوسرے غیر پیداواری اخراجات پر مشتمل ہوگا۔ بجٹ کا زیادہ حصہ صحت و تعلیم اور توانائی کے شعبوں پر خرچ کیا جائے گا۔ ...
خیبرپختونخوا کے آئندہ مالی سال کےبجٹ کےحوالےسےمشاورتی اجلاس اورمیڈیا سےخطاب میں وزیرخزانہ مظفرسید کاکہناتھا کہ وفاق پر صوبے کےپچاس ارب روپےواجب الاداہیں اوراس نے خیبرپختونخواکےساتھ بجلی کے خالص منافع اوراس کے بقایاجات کی ادائیگی کےحوالے سےکیےاپنے وعدے تاحال پورے نہیں کیے۔
ان کا کہناتھا کہ نئے مالی سال کے بجٹ میں روزگارکےمزید مواقع پیداکیے جائیں گے اورشہریوں کےلیےہیلتھ انشورنس اسیکم کااعلان کیا جائے گا۔