26 مئی ، 2016
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا شیرانی کا کہنا ہے کہ خواتین کے حقوق سے متعلق ایک مسودہ تیار کیا ہے، حقوق نسواں قانون پر غور جاری ہے۔...
مولانا شیرانی کا مزید کہنا ہے کہ دو دن سے اسی مسودے پر مشاورت کر رہے تھے تاہم یہ ابھی حتمی نہیں ہے، عورتوں کو کئی قوانین پر مردوں پر سبقت ہے،خاتون جتنی بھی دولت مند ہو لیکن اس کے معالی معاملات کا ذمے دار شوہر ہے،اسلام نے خواتین کو بہت حقوق دیے ہیں۔