پاکستان
26 مئی ، 2016

اسلام میں تشدد کے لفظ کی کوئی گنجائش نہیں ، رانا ثناء

اسلام میں تشدد کے لفظ کی کوئی گنجائش نہیں ، رانا ثناء

 


وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ اسلام میں تشدد کے لفظ کی کوئی گنجائش نہیں ہے،اسلامی نظریاتی کونسل نے سفارشات بھیجیں تو غور کریں گے۔

صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ پنجاب اسمبلی کے باہر صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے، انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے ایوان سفارشات پر غور کر کے فیصلہ کرے گا۔

مزید خبریں :