پاکستان
26 مئی ، 2016

وزیراعظم کا نام نکالا گیا تو اپوزیشن کی دال میں کالا ہے :علی محمد خان

وزیراعظم کا نام نکالا گیا تو اپوزیشن کی دال میں کالا ہے :علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کا نام ٹی او آر سے نکلتا ہے تو ثابت ہوگا کہ اپوزیشن کی دال میں بھی کالا ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ نواز شریف کا نام نکلتا ہے تو سب کچھ بے وقعت ہو جائے گا۔


 

مزید خبریں :