پاکستان
27 مئی ، 2016

ملیر میں کارکن و ہمدرد کی ٹارگٹ کلنگ قابل مذمت ہے،فاروق ستار

ملیر میں کارکن و ہمدرد کی ٹارگٹ کلنگ قابل مذمت ہے،فاروق ستار

 


ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں مسلسل کراچی کا امن سبوتاژ کررہی ہیں، اعلیٰ سیکیورٹی حکام کہہ دیں تو ہم ملیر کا علاقہ خالی کر دیتے ہیں۔

ڈاکٹر فاروق ستار نے پریس کانفرنس کے دوران ملیر میں کارکن اور ہمدرد کی ٹارگٹ کلنگ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کا امن کچھ قوتوں کی سرپرستی میں تباہ کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹارگٹ کلنگ سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں کو بھی سبوتاژ کرنے کی سازش کی جارہی ہے، کارکنوں کے قتل پر اہل خانہ کو کیا جواب دیں؟

مزید خبریں :